حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "فقہ الرضا" میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
اَنَّ رَجُلاً اَتَی سَیِّدَنا رَسولَ اللّه ِ صلی الله علیه و آله فَقالَ یا رَسولَ اللّه ِ عَلِّمْنی خُلُقا یَجْمَعُ لی خَیْرَ الدُّنْیا وَ الآْخِرَةِ فَقالَ صلی الله علیه و آله لا تَکْذِبْ۔
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
ایک شخص ہمارے سردار رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: مجھے ایسا اخلاق سکھائیں جس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہو۔ حضرت (ص) نے فرمایا: جھوٹ نہ بولیں۔
فقه الرضا (ع)، صفحه ۳۵۴